9798900194202: آرز و دل (Urdu Edition)

Synopsis

آرزو دل مصنفہ زنیرہ نعیم کی پہلی شعری کتاب ہے، جس میں نظم اور غزل کے ذریعے انسانی احساسات رشتوں کی ترمی محبت درد اور دل کی اندرونی کیفیت کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ مجموعہ سادہ زبان میں لکھا گیا ہے، جس میں کلاسیکی اردو کا حسن اور آج کے دور کے جذبات دونوں جھلکتے ہیں، اور یہ اُن قارئین کے لیے ہے جو شاعری میں سچائی اور دل سے نکلے ہوئے احساسات تلاش کرتے ہیں

"synopsis" may belong to another edition of this title.