????? ???????
Sheikh Muhammad Bin Sulaiman Jazuli, Sheikh Muhammad Bin Sulaiman Jazuli
Sold by GreatBookPrices, Columbia, MD, U.S.A.
AbeBooks Seller since April 6, 2009
New
Condition: New
Ships within U.S.A.
Quantity: Over 20 available
Add to basketSold by GreatBookPrices, Columbia, MD, U.S.A.
AbeBooks Seller since April 6, 2009
Condition: New
Quantity: Over 20 available
Add to basket''دلائل الخیرات''، جس کا پورا نام دلائل الخیرات و شوائق الانوار فی ذکر الصلاۃ علی النبی المختار ہے، درود و سلام کی وہ عظیم اور بابرکت کتاب ہے جو صدیوں سے عشاقِ رسول ﷺ کے قلوب کو معطر کر رہی ہے۔ اس کے مصنف، شیخ محمد بن سلیمان جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ، کا شمار دنیا کے جلیل القدر اولیاءِ کرام میں ہوتا ہے۔
اس کتاب کی تصنیف کا پس منظر نہایت پرکیف اور ایمان افروز ہے۔ ایک روز شیخ جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ وضو کے لیے کنویں پر تشریف لے گئے مگر وہاں نہ ڈول تھا نہ رسی۔ آپ کی پریشانی دیکھ کر ایک بلند مکان کی چھت سے ایک بچی نے پکارا اور آپ کا تعارف جاننے کے بعد مسکرا کر کنویں میں اپنا لعاب دہن ڈال دیا۔ فوراً پانی جوش مارتا ہوا اوپر آ گیا۔ وضو کے بعد جب آپ نے اس بچی سے اس روحانی مقام کا راز دریافت کیا تو اس نے بتایا کہ یہ سب کثرتِ درود شریف پڑھنے کی برکت ہے، یہاں تک کہ جنگل کے وحشی جانور بھی محبت سے لپٹ جاتے ہیں۔
یہ سن کر شیخ جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے عزم کیا کہ بارگاہِ رسالت میں پیش کرنے کے لیے درود و سلام پر مشتمل ایک کتاب ضرور تصنیف کریں گے۔ یوں ''دلائل الخیرات'' وجود میں آئی، اور اس کی خوشبو مشرق و مغرب میں پھیل گئی۔
حضرت علامہ عبدالحکیم شرف قادری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے مطابق، اس بچی کا معمول ایک مخصوص درود پاک صلوٰۃ البئر پڑھنا تھا، جو یہ ہے
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلٰوۃً دَآئِمَۃً مَّقْبُوْلَۃً تُؤَدِّیْ بِہَا عَنَّا حَقَّہُ الْعَظِیْمَیہ درود پاک، شیخ جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ''دلائل الخیرات'' کے ساتویں حزب کے آخر میں درج فرمایا ہے۔ یہ کتاب آج بھی اہلِ محبت کے لیے فیض و برکت کا انمول خزانہ ہے۔
"About this title" may belong to another edition of this title.
Company Name: GreatBookPrices
Legal Entity: Expert Trading, LLC
Address: 9220 Rumsey Road, Ste 101, Columbia MD 21046
Email address: CustomerService@SuperBookDeals.com
Phone number: 410-964-0026
consumer complaints can be addressed to address above
Registration #: 52-1713923
Authorized representative: Danielle Hainsey
Internal processing of your order will take about 1-2 business days. Please allow an additional 4-14 business days for Media Mail delivery. We have multiple ship-from locations - MD,IL,NJ,UK,IN,NV,TN & GA
| Order quantity | 8 to 14 business days | 5 to 14 business days |
|---|---|---|
| First item | US$ 2.64 | US$ 2.64 |
Delivery times are set by sellers and vary by carrier and location. Orders passing through Customs may face delays and buyers are responsible for any associated duties or fees. Sellers may contact you regarding additional charges to cover any increased costs to ship your items.