The author has studied Computer Engineering, Bachelors of Science, Masters in English (Dual Degree) and Masters in Sociology. He has also pursued Ph.D in English and now has to submit thesis. He is working in non teaching cadre in a University.
He is a multilingual person knowing many local dialects and languages like English, Urdu, Kashmiri, Pahari, Hindi, Arabic, Gojri etc.
He has presented research papers in International Conferences and published a few in reputed Journals.
مصنف نے کمپیوٹر انجینئرنگ، بیچلرز آف سائنس، ایم اے انگریزی(دو بار) اور ایم اے سماجییات (سوشیالوجی) میں تعلیم حاصل کی ہے۔ وہ اب انگریزی میں پی ایچ ڈی کا مقالہ جمع کروانے جا رہے ہیں۔ مزید وہ ایک یونیورسٹی میں غیر تدریسی عملے میں کام کر رہے ہیں۔
وہ ایک کثیر لسانی شخص بھی ہیں جو انگریزی، اردو، کشمیری، پہاڑی، ہندی، عربی اور گوجری جیسی متعدد زبانوں اور مقامی بولیوں پر عبور رکھتے ہیں۔
انہوں نے بین الاقوامی کانفرنسوں میں تحقیقی مقالے پیش کیے ہیں اور معروف علمی مجلات (جرنلز) میں چند مقالے بھی شائع کروائے ہیں۔